🌟 [ 2 ] ہائے میں صدقے کیسے پیار سے شیخ صاحب دامت برکاتہم سلمان گیلانی صاحب کو بتا رہے کہ ایسے پڑھو ایسے پڑھو
( 8 viewed : 0 like : 0 comments ) ہائے میں صدقے کیسے پیار سے شیخ صاحب دامت برکاتہم سلمان گیلانی صاحب کو بتا رہے کہ ایسے پڑھو ایسے پڑھو۔😘
بڑھاپے میں عموماً چہرہ کی رونق اور حافظہ جاتا رہتا ہے مگر اللہ کے ولیوں کے چہروں پر مزید رونق اور حافظہ مزید قوی ہو جاتا ہے ما شاء الله لا قوه الا بالله.❤️
شیخ صاحب کا اس قدر زبردست کلام کہ گیلانی صاحب کہنے پر مجبور ہو گئے۔ حضرت ہم پھر سے بھی پیدا ہو کر آ جائیں تو بھی ایسا مطلع نہیں کہہ پائیں گے، اللّٰہ اکبر۔
یا اللہ ہمارے بڑوں کی رونقیں سلامت رکھنا۔🤲🏼
مکمل سنئیے بہت مزہ آئے گا۔ [ 2024-12-17T15:44:45Z ] :flashminiupdate:2024-12-18
:::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Original Cr. ( [ 🔗 کلک‼️ ] )
[2D] ہائے میں صدقے کیسے پیار سے شیخ صاحب دامت برکاتہم سلمان گیلانی صاحب کو بتا رہے کہ ایسے پڑھو ایسے پڑھو [ اردو ]
اردو
( 10 صفحہ ) :: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 ▶️ ⭕️
🌟 4
4:41 4:41 Now playing, آج کے تازہ ترین ریٹ غلہ منڈی عارفوالہ
🌟 4
قرآن ہم تک کیسے پہنچا ؟حافظ سمیع اللہ صاحب