🌟 [ 1 ] ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی جانب سے لیڈز انسٹیٹیوٹ درگئی میں۔۔۔۔۔۔۔#news #duet #youtube #video #kpk #uk
( 22 viewed : 0 like : 0 comments ) #news #duet #youtube #video #comedy
#malakand #photography #voiralvideo #newsong #love #foryou #youtubeshorts #youtuber
ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی جانب سے لیڈز انسٹیٹیوٹ درگئی میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے ایمرجنسی خدمات کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے اور طلباء کو عملی تربیت فراہم کرنے کے لیے لیڈز انسٹیٹیوٹ درگئی میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس تربیتی پروگرام کی قیادت ٹریننگ ونگ ٹیم کے انچارج احمد علی نے کی، جبکہ یہ سرگرمی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ناصر خان کی زیر نگرانی اور ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد ایاز اور ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی ہدایات پر منعقد کی گئی۔
ورکشاپ میں طلباء کو مختلف ہنگامی حالات جیسے کہ سی پی آر (CPR) کی مہارت، سانس کی نالی میں رکاوٹ پیدا ہونے کی صورت میں فوری اقدامات، خون بہنے اور فریکچر کی صورت میں مؤثر طبی امداد، اور آگ لگنے کی صورت میں اس پر قابو پانے کے عملی طریقے سکھائے گئے۔ یہ تمام تربیت عملی مشقوں اور لیکچرز کے ذریعے فراہم کی گئی تاکہ طلباء ان مہارتوں کو بہتر طور پر سمجھ سکیں اور ایمرجنسی حالات میں فوری ردعمل دے سکیں۔
ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے ترجمان نے کہا کہ ایسے تربیتی پروگرامز کا مقصد نوجوان نسل کو ایمرجنسی صورتحال میں جان بچانے کی بنیادی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے، تاکہ وہ اپنی اور دوسروں کی زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہو سکیں۔
ریسکیو 1122 ملاکنڈ اس عزم کے ساتھ عوام کی خدمت اور شعور اجاگر کرنے کے لیے ایسے تربیتی پروگرامز کا انعقاد جاری رکھے گا۔ [ 2025-01-08T14:29:57Z ] :flashminiupdate:2025-01-09
:::: Visit my YouTube channel @ Original Cr. ( [ 🔗 Click ‼️ ] )
[1D] ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی جانب سے لیڈز انسٹیٹیوٹ درگئی میں۔۔۔۔۔۔۔#news #duet #youtube #video #kpk #uk [ World ]
World
( 10 Page ) :: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 ▶️ ⭕️
🌟 0
Thar Wala Badmashi | Hindi Gana |Hindi Song | 90s Hits Hindi Songs |Romantic Love Song
🌟 0
Jadi Kiye Mana Chhuyen | Jukebox | Odia Romantic Hits | Udit Narayan | Babul Supriyo
🌟 0
ELVIS GREATEST HITS Vol 1 Elvis Presley #2025
🌟 0
Top 50+ Country Hits: Alan Jackson, Willie Nelson, Kenny Rogers & Don Williams