🌟 [ 2 ]   وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز [ @ ]






( 3197 viewed : 121 like : 12 comments ) گوادر ایئرپورٹ میں جمعے سے فلائٹ آپریشنز کا آغاز، بھارت خطے کا اہم ملک اور پارٹنر ہے: افغان طالبان، لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو؛ 5 افراد ہلاک، جاپان میں میں انفلوئنزا وبا زوروں پر: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
-
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
[ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ]

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
[ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ]


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
[ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ]

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:[ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ]

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : [ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ]
وائس آف امریکہ کا فیس بک: [ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ]
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: [ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ] [ 2025-01-09T16:50:19Z ] :flashminiupdate:2025-01-10 :::: Check it out >> [ 🔗 Click here 🌐 ‼️ ]


[ 2D ] وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز اردو [1]

More info... Click


Interesting Keyword >> ویاواےاردوکینیوزہیڈلائنز






( 10 [P] ) :: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 ▶️ ⭕️


🌟   6     17:41 17:41 Now playing, LIVE: Jammu Kashmir News Today | Omar Abdullah | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں


🌟   11     12:31 12:31 Now playing, LIVE: Jammu Kashmir News Today | Omar Abdullah | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں


🌟   20     LIVE: Jammu Kashmir News Today | Omar Abdullah | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں


🌟   8     Kashmir Live | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں | Jammu Kashmir News | Omar Abdullah


🌟   9     , LIVE: Jammu Kashmir News Today | Omar Abdullah | جموں کشمیر کی تازہ ترین خبریں

( 10 [P] ) :: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 ▶️ ⭕️








Updated 2025 www.flash-mini.com flash-mini pinterest profile | About us

This website uses cookies or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalized recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy & Terms

About Social contents ,We relies on APIs,All logos and trademarks displayed on this application are property of their. None of the content is hosted on our servers, only on theier servers and all rights owned by their respective owners.



Contacts Office Address: 125/8 Sukhumvit Road, Phra Khanong Subdistrict, Bang Na District, Bangkok 10120 | Contacts Telephone : 082 6918082 | Contacts email : [email protected]