اردو

خلاصہ کیدانی ۔سبق نمبر 3.نماز کے 15 فرائض ہیں۔ بعض خارجی بعض داخلی ہیں

نماز میں چند فرائض ایسے ہیں جن کا نماز سے پہلے موجود ہونا ضروری ہے ،اور ان کو نماز کے خارجی فرائض اور شرائط کہا جاتا ہے جودرج ذیل ہیں : بدن کا پاک ہونا کپڑوں کا پاک ہونا ستر کا چھپانا نماز کی جگہ کا پاک ہونا نماز کا وقت ہونا قبلہ کی طرف رخ کرنا نماز کی نیت کرنا چھ چیزیں ایسی ہیں جو نماز کے اندر فرض ہیں : (1)تکبیر تحریمہ (2)قیام یعنی کھڑا ہونا،اگر آدمی کھڑے ہونے پر قادر ہو تو بغیر کھڑے ہوئے نماز صحیح نہیں ہوتی ، فرض اور واجب نمازوں میں قیام فرض ہے۔ (3) قراءۃ (تلاوت کرنا) (4)رکوع (5)سجود ،یعنی سجدہ کرنا ،ہر رکعت میں دومرتبہ فرض ہے۔ (6) قعدہ اخیرہ مقدار ِ تشہد، یعنی تشہد پڑھنے کے بقدر قعدۂ اخیرہ میں بیٹھنا۔ حضرات حنفیہ کے نزدیک نماز سے نکلنے کے لیے لفظ ’’سلام‘‘ واجب ہے۔ #فضائل #bayan #history #motivation #احناف #ترجمہ #درس #فضائل_الأعمال :::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Dar ul Ahnaf ( [ 🔗 کلک‼️ ]] )


( 100 صفحہ ) :: 🏠 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 ▶️ ⭕️


🌟   13     دیکھو رضوی دیوانوں کے معاملات کیسے ہے fazaiabad میں #khadimhussain #rizvi #رضوی_مشن_جاری_رہے_گا


🌟   11     توہینِ مذہب کے واقعات؛ لوگوں کی زندگیاں کیسے متاثر ہوئیں؟


🌟   12     قیامت کب اور کیسے ائے گی ویڈیو پورا دیکھیں زندگی بدل جائے گی انشاءاللہ ♥️😭


🌟   21     #ajmalrazaqadri ہائے اللہ اب میں روئوں کیسے 😭😭😭نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے گھرانے کی کربانی


🌟   20     You Tube Sa View Kaysy Bedahin ویوٹوب سے ویوز کیسے بڑاہیں

( 100 صفحہ ) :: 🏠 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 ▶️ ⭕️







2024 World of flash-mini.com : About us

Contacts email : [email protected]

The content on this page is generated and generated by social media content automatically. If you encounter a problem or want to delete the information Please inform at this email >> [email protected]

This website uses cookies or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalized recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy & Terms