اردو

3 بندے کیسے تاحیات نااہل کرسکتےہیں؟ نواز شریف نے پھر سوال اٹھا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف نے سوال اٹھایا کہ 3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائںدے کو کیسے تاحیات نااہل کر سکتے ہیں؟ مسلم لیگ ن کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائںدے کو کیسے تاحیات نااہل کر سکتے ہیں؟ مجھے نااہل بھی بیٹے سے 10 ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے نکالنے پر ہی نہیں رکے، پارٹی صدرات سے بھی مجھے ہٹایا گیا، آپ کو مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیا اختیار ہے، نیب کو 6 ماہ میں جعلی مقدمے کا فیصلہ کرنے کا کہا گیا، اعجاز الاحسن کو مانیٹرنگ جج لگایا، مظاہرنقوی نے اتنی جائیدادیں بنائیں، انہیں بھی نیب میں ڈالنا چاہیے۔ نواز شریف  نے کہا کہ 2013  میں حکومت آنے کے بعد سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملنے بنی گالا گیا، بانی پی ٹی آئی سے کہا کہ 35 پنکچرز والی بات درست نہیں ہے، ملک کیلئے ساتھ مل کر چلیں، اس کے بعد بانی پی ٹی آئی، طاہرالقادری اور ظہیرالاسلام لندن چلے گئے، لندن میں ہماری حکومت کے خلاف سازش کا جال بُنا گیا، 2014 کے دھرنے کیخلاف پولیس کو استعمال کرنے سے میں نے روکا۔ انہوں نے کہا کہ چینی صدر نے کہا مسٹر نواز شریف سی پیک آپ کیلئے چین کا تحفہ ہے۔ قائد مسلم لیگ ن نے کہا کہ ہم نہ چاہتے تو 2013 میں خیبرپختونخ . :::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Easy Urdu ( [ 🔗 کلک‼️ ]] )


( 100 صفحہ ) :: 🏠 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 ▶️ ⭕️


🌟   19     نوجوان کون سے کام اور کیسے بزنس کریں ؟؟


🌟   4     ایک چیز کہنے سے سارے گناہ معاف! کیسے ؟.#islamasagift1997 #viralshort


🌟   4     اللہ کو کیسے راضی کریں حضرت مولانا اجمل قادری صاحب #shortevideos #tariqjamiloffical #foryou


🌟   6     لڑکے نے ملک صاحب کو کیسے چونا لگا گیا ❓❓❓❓🙏🤔🤔🤔🤔


🌟   4     How to remove ford escape multimedia headrest ملٹی میڈیا ہیڈریسٹ کیسے نکالیں हेडरेस्ट कैसे हटाएं

( 100 صفحہ ) :: 🏠 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 ▶️ ⭕️







2024 World of flash-mini.com : About us

Contacts email : [email protected]

The content on this page is generated and generated by social media content automatically. If you encounter a problem or want to delete the information Please inform at this email >> [email protected]

This website uses cookies or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalized recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy & Terms