اردو
گوبھی کی کاشت سے منافع کیسے کمائیں مکمل تفصیل اس ویڈیو میں
( 174 viewed : 7 like : 1 comments ) Today very important information cauliflower vegetable farming cauliflower farming profitable farming weather conditions is very good for cauliflower farming جی ماشااللہ دوستوں کے لئے اج گوبھی کی ایک ویڈیو لے کر ائے ہیں اس ویڈیو میں دوستوں کو بتائیں گے گوبھی کی زمین کی تیاری کیسے کریں سب سے پہلے اپ کی زمین لیزر ہونا ضروری ہے کیوں کہ اگر اپ کی زمین لیزر ہوگی تو چاروں کونوں پر اپ کی فصل ایک جیسی ہوگی کیونکہ گوبھی کی فصل ایک کیسی فصل ہے جسے پانی اگر زیادہ لگ جائے تو اپ کی فصل خراب ہو سکتی ہے اس لئے اس کا پانی بہت احتیاط کے ساتھ لگایا جاتا ہے پانی ایک دم صحیح دینے کا طریقہ یہی ہے کہ اپ کی زمین جو ہے وہ لیول ہونا لازمی ہے گوبھی کی پنیری 30 دن کی جب ہو جائے تو اسے زمین میں شفٹ کر دینی چاہیے گوبھی کی پنیری لگانے کا صحیح ٹائم 15 جولائی کے بعد شروع ہوتا ہے اور 20 اگست کے بعد اپ اسے زمین میں شفٹ کر سکتے ہیں شفٹ کرنے کے بعد یہ تقریبا 60 سے 65 دن میں تیار ہو جاتی ہے مارکیٹ میں جانے کے لیے گوبھی ایک ایسی فصل ہے جو اس کی اگیتی کاشت لاکھوں میں منافع دیتی ہیں جو اس کی سب سے اگیتی کاشت ہوتی ہے وہ بلوچستان کی سائیڈ پر ہوتی ہے یعنی کہ لورا لائی ڈیرہ غازی خان سوات جو اب تقریبا ختم ہو چکی ہیں اسی وجہ سے مارکیٹ میں گوبھی کا ریٹ بہت زبردست ہے تقریبا اس ٹائم 750کی 5کلو سیل ہو رہی ہے یہ ریٹ بہت زبردست ہے اس ریٹ سے اپ تقریبا پانچ چھے سات لاکھ فی ایکڑ منافع کما سکتے ہیں گوبھی کی اگیتی کاشت پر تقریبا ٹوٹل خرچہ 1 لاکھ 50,000 اتا ہے۔ #chaqib #farming #agriculture #cauliflower گوبھی کی اگیتی کاشت [ 2024-10-22T08:26:10Z ] :flashminiupdate:2024-11-08 :::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Original Cr. ( [ 🔗 کلک‼️ ] )
( 100 صفحہ ) :: 🏠 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 ▶️ ⭕️
🌟 3
Today Important News | Latest Headlines | 06 November 2024 | آج کی تازہ ترین خبریں
🌟 2
شیطان😈😈 روکتا ہے صدقہ کرنے سے مگر کیسے! اشفاق مدنی
🌟 4
جی میل اکاؤنٹ سے پرانی تصاویر کو کیسے بازیافت کریں جی میل اکاؤنٹ سے تصاویر بازیافت کریں (2024)
🌟 4
کاروباری لوگ پیسہ ضائع کیسے کرتے ہیں ۔۔۔۔
🌟 3
کیسے لائسنس والے 5000 سے 6000 درھم کما سکتے Instashop 💸💸💸💰💰