اردو

#پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیسے کی جائے گی؟

( 7 viewed : 1 like : 0 comments ) پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیسے کی جائے گی؟ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک پاکستان اپنی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے تیار ہے جہاں کاغذ اور قلم کے روایتی استعمال کو ترک کرتے ہوئے ٹیبلیٹس اور آن لائن ایپلیکشنز کو استعمال کیا جائے گا۔ ملک بھر میں کی جانے والی اس مشق پر 34 ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ باضابطہ طور پر یکم مارچ سے شروع ہو کر یکم اپریل تک مکمل ہو جائے گی۔ اس کے بعد ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) جسے قومی مردم شماری کرانے کا کام سونپا گیا ہے، کی جانب سے حتمی نتائج جاری کرنے میں مزید 30 دن لگیں گے۔ پاکستان میں اب تک 1951، 1961، 1972، 1981، 1998 اور سنہ 2017 میں مردم شماری ہو چکی ہے۔ [ 2023-02-24T07:16:16Z ] :flashminiupdate:2024-09-28 :::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Original Cr. ( [ 🔗 کلک‼️ ] )


( 100 صفحہ ) :: 🏠 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 ▶️ ⭕️


🌟   12     اسلام علیکم تمام دوستوں کیسے ہو ۔۔۔۔۔کھال اتارنے کا طریقہ اپنے کفیل کے ساتھ سعودی عرب میں الطاف ۔۔۔۔


🌟   9     ٹھیک ہے ، آپ کو یہ کیسے پسند ہے؟??


🌟   8     پتہ نہیں لوگ کیسے رہ لیتے ہیں ان کے بغیر


🌟   14     شوگر کیوں کیسے اور اسکا علاج | حکیم سید زاھد حفیظ شاہ لاھور | 03004930367 |


🌟   8     سموسے بنانے کا مصالحہ تیار کیسے کرتے ہیں ائیے اس ویڈیو میں سیکھیں

( 100 صفحہ ) :: 🏠 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 ▶️ ⭕️







Updated 2024 www.flash-mini.com flash-mini pinterest profile | About us

This website uses cookies or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalized recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy & Terms

About Social contents ,We relies on APIs,All logos and trademarks displayed on this application are property of their. None of the content is hosted on our servers, only on theier servers and all rights owned by their respective owners.



Contacts Office Address: 125/8 Sukhumvit Road, Phra Khanong Subdistrict, Bang Na District, Bangkok 10120 | Contacts Telephone : 082 6918082 | Contacts email : [email protected]