اردو

ڈھول کیسے تیار ہوتا ہے

( 35 viewed : like : 0 comments ) پاکستان بھر میں بجائے جانے والے ڈھول زیادہ تر حویلی لَکھا میں تیار کیئے جاتے ہیں, حویلی لکھا میں ڈھول سازی کاکام قیام پاکستان سے پہلے کا جاری ہے, یہاں پر ہر قسم کے ڈھول تیار کیئے جاتے ہیں, ڈھول بنانے کے لیے شیشم اور آم کی لکڑی کا استعمال کیا جاتا ہے, پانچ من لکڑی کو کُرید کُرید کر جب آٹھ کِلو رہ جاتی ہے تو اس سے ڈھول تیار ہو جاتا ہے پھر اس لکڑی کو پالش کر کے اس پر بکرے کی کھال چڑھائی جاتی ہے جس سے وہ بجنے کہ قابل ہو جاتا ہے, ڈھول تیار کرنے میں 10 دن کا وقت درکار ہوتا ہے. [ 2024-10-05T14:05:52Z ] :flashminiupdate:2024-10-07 :::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Original Cr. ( [ 🔗 کلک‼️ ] )


( 100 صفحہ ) :: 🏠 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 ▶️ ⭕️


🌟   5     چارپائی کے اُوپر لگنے والا رنگ کیسے تیار کیا جاتا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں مکمل ||


🌟   3     اولاد کی تربیت کی ابتدا کیسے ہو


🌟   4     مولانا محمد عارف افیشل اشعار اردو شاعری میں بھی طریقہ کیسے محمد عارف اشعار اردو میں


🌟   1     ❤️ دل کو مضبوط کیسے کریں ,Peer Ajmal RAza Qadri emotional Bayan


🌟   2     مال مویشیوں کی دیکھ بھال کیسے کریں۔maal maveshiyon ki dekhbhal kaise karen

( 100 صفحہ ) :: 🏠 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 ▶️ ⭕️







Updated 2024 www.flash-mini.com flash-mini pinterest profile | About us

This website uses cookies or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalized recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy & Terms

About Social contents ,We relies on APIs,All logos and trademarks displayed on this application are property of their. None of the content is hosted on our servers, only on theier servers and all rights owned by their respective owners.



Contacts Office Address: 125/8 Sukhumvit Road, Phra Khanong Subdistrict, Bang Na District, Bangkok 10120 | Contacts Telephone : 082 6918082 | Contacts email : [email protected]