اردو

عَمَّ پارہ تیسواں (خلاصہ:عَمَّ پارہ تیسواں آواز: ڈاکٹرسیدنویدعبیداللّٰہ)

*تیســويں پـــارے کا خـــلاصـــہ* تیسویں پارے میں چونکہ سورتوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے تمام سورتوں پر گفتگو نہیں ہو سکے گی بلکہ پارے کے بعض اہم مضامین کا جائزہ لینے کی کوشش کی جائے گی۔ تیسویں پارے کا آغاز سورہ نبا سے ہوتا ہے۔ سورہ نبا میں اللہ تعالیٰ نے قیامت کی گھڑیوں کا ذکر کیا ہے کہ:قیامت کی آمد ایک بہت بڑی خبر ہو گی کیونکہ اس کی آمد سے قبل بہت سے لوگوں کو اس کے واقع ہونے کے بارے میں شبہات اور اختلافات تھے۔ اس سورہ میں اللہ تعالیٰ نے جہنمیوں کی سزا کا بھی ذکر کیا کہ وہ کس طرح صد ہا ہزار سال جہنم کی قید میں پڑے رہیں گے۔ اس کے بعد سورہ نازعات ہے۔ سورہ نازعات میں پروردگارِ عالم ارشاد فرماتے ہیں: جو اپنے پروردگار کے مقام سے ڈر گیا اور اس نے اپنے آپ کو خواہش سے بچا لیا تو اس کا ٹھکانہ جنت ہے۔ بنیادی طور پر انسان کی ہلاکت کا بڑا سبب اس کی خواہشات ہی ہوتی ہیں‘ اگر وہ اپنی خواہشات پر قابو پا لے تو وہ یقینا کامیاب اور کامران ہو سکتا ہے۔ سورہ نازعات کے بعد سورہ عبس ہے۔ سور ہ عبس میں اللہ تعالیٰ نے قیامت کی گھڑیوں کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے کہ: جب قیامت کا دن آئے گا تو بھائی اپنے بھائی سے دوڑے گا اور بیٹا اپنے والدین سے دوڑے گا اور بیوی اپنے شوہر سے بھاگے گی اور والدین اپنے بیٹے سے بھاگیں گے۔ ہر کسی کی خواہش ہ� . :::: میرا یوٹیوب چینل دیکھیں @ Nazrya e Islam ( [ 🔗 کلک‼️ ] e Islam )


( 100 صفحہ ) :: 🏠 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 ▶️ ⭕️


🌟   4     خلافت کیسے قائم ہوگی | How will the caliphate be established


🌟   4     تم کیسے مسلمان ہو||beautiful Islamic status, Islamic status on Muslim, 4K #islamicstatus #مسجداقصی


🌟   6     لوگوں سے پہلی بات کیا کریں اور ان کو پلان کیسے دکھائیں کہ وہ پلان دیکھتے ہی جوائننگ کا کہیں


🌟   6     پلاسٹک پائپ کیسے بنتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں please subscribe my channel 🌹💐


🌟   4     ایک درخت کے بدلے عثمان غنیؓ نے جنت کیسے خریدی سنیں چینل سبسکرائب کریں

( 100 صفحہ ) :: 🏠 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 ▶️ ⭕️







2024 World of flash-mini.com : About us

Contacts email : [email protected]

The content on this page is generated and generated by social media content automatically. If you encounter a problem or want to delete the information Please inform at this email >> [email protected]

This website uses cookies or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalized recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy & Terms